تعین اجمالی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) وحدت، یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) وحدت، یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا۔